خصوصی طور سے معذور لڑکا ایک پیر پر چل کر جموں کشمیر میں اسکول جاتا ہے تاکہ اپنے خوابوں کو پورا کرسکے۔
اسکول پہنچنے کے لئے وہ ہر روز دو کیلومیٹر کی پیدل مسافت طئے کرتا ہےہنڈوارا۔اپنی حصول تعلیم کے مقصد اور نصابی سرگرمیوں کو جوش اورجذبے کے ساتھ جسمانی طور پر