کرناٹک اسٹوڈنٹس جو حجاب کے لئے زوردے رہے ہیں ان کے امتحابات چھوٹ سکتے ہیں
انتظامیہ کی جانب سے اسٹوڈنٹس کے لئے ہال ٹکٹس کی اجرائی کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔ تاہم بعض احتجاج کرنے والے اسٹوڈنٹس اپنے ہال ٹکٹس لینے سے انکار کررہے ہیں۔ بنگلورو۔