وجے روپانی نے دیا ایک متنازع بیان ، کہا کہ اگر کانگریس غلطی سے بھی انتخابات جیت گئی تو پاکستان میں خوشیاں منائی جائے گی
گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے کہا ہے کہ اگر یہ لوک سبھا انتخابات غلطی سے بھی کانگریس جیت جاتی ہے توپاکستان میں دیوالی مائی جائے گی ،اسلئے کہ