کیابی جے پی نے گجرات میں جو کیا تھا وہ 2023کے انتخابات سے قبل ایم پی میں کریگی؟
ریاستی پارٹی لیڈران جال بن رہے ہیںبھوپال۔ گجرات اسمبلی انتخابات نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کو جہاں پرجوش کیاہے لیکن مدھیہ پردیش میں پارٹی قائدین اوراراکین اسمبلی کے ایک