ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ تشدد کے خلاف کویت اسمبلی کی مذمت۔ گلف میں رہنے والے لوگوں نے مصنوعات بائیکاٹ کا اعلان کیا
ایک بڑے پیمانے گشت کررہے ویڈیو میں دیکھایاگیا ہے کہ ایک فوٹو گرافر آسام میں انخلاء کی ایک مہم کے دوران نعش پر چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں‘