حیدرآباد میں گرونانک جینتی جوش و خروش سے منائی گئی۔ وزیر نظم و نسق کی بھی شرکت، گردوارہ کیلئے اراضی فراہم کرنے کی تیقن
حیدرآباد: سکھ مذہب کے بانی گرونانک کی 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر شہر میں زبردست جوش و خروش سے گرونانک جینتی منائی گئی۔ شہر کے کئی گردوارے جن میں