پاکستانی گانے سننے والے دو نابالغوں پر یوپی پولیس کی قانونی کاروائی
بریلی۔ پولیس کے بموجب موبائیل فون پر پاکستان کی ستائش میں گانے بجاتے ہوئے قومی یکجہتی کے ساتھ مبینہ کھلواڑ کرنے والے دو لوگوں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی