کرونا سے بچنے کے لئے ہاتھوں کی صفائی کے چیالنج نے رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں کوکردیا پریشان۔ سوشیل میڈیا پر پانی ضائع کرنے کے لئے کیاگیا ٹرول
نصرت جہاں نے لکھا کہ”چلو ہم سب سی او وی ائی ڈی۔19سے بچانے کے لئے ہر گھنٹے ہمیں ہاتھ دھوئیں گے اور احتیاطی اقدامات اٹھائیں گے“ کلکتہ۔نصرت جہاں نے لکھا