ٹوئٹر اکاونٹ پر”رسائی ختم“ ہونے کا ہندوستان میں موجود افغان سفارت خانہ نے کیادعوی
سفارت خانہ ذرائع کاکہنا ہے کہ ہندوستان میں افغان سفارت خانہ کے ٹوئٹر اکاونٹ میں غیرمعمولی سرگرمیوں پائی گئی ہیں۔نئی دہلی۔افغان سفارت خانہ متعین ہندوستان پریس سکریٹری عبدالحق آزاد نے