دہلی تشدد پر ہائی کورٹ کا بیان’ایک اور 1984کو رونما ہونے نہیں دیاجائے گا‘ عدالت میں کپل مشرا کا ویڈیوبھی چلایا
عدالت نے تشدد سے متاثرہ نارتھ ایسٹ دہلی علاقے کے ایک نالے سے ائی بی کے افیسر کی ملی نعش پر بھی تشویش کا اظہار کیااور اس کو”بدقسمتی“ قراردیا نئی