ہتھرس کیس۔ تیستا ستلواد نے عدالت کی نگرانی میں سی بی ائی جانچ کے لئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
نئی دہلی۔شہری حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے جہدکار تیستا ستلواد جس سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس(سی جے پی) کی قیادت کرتی ہیں نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے