حیدرآباد یونیورسٹی میں ایڈمنسٹریشن کی نئی عمارت کا ایک حصہ منہدم 12ورکرس زخمی
پولیس نے بتایا کہ ٹھیکیدار کے خلاف غفلت برتنے پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور سائٹ سپروائزر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ ٹھیکیدار کے خلاف غفلت برتنے پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے اور سائٹ سپروائزر کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
“یہ توڑ پھوڑ صرف ایک علامت پر حملہ نہیں ہے۔ یہ ہمارے کیمپس کے اندر اظہار رائے کی آزادی اور کیمپس کی جمہوریت کے تصور پر حملہ ہے۔”- طلباء یونین