Hd deve goda

ملک میں ایمرجنسی سے بھی خراب حالات ہیں، ساٹھ سالہ سیاسی زندگی میں ایسے پراشوب حالات ہم نے کبھی نہیں دیکھے :سابق ویزر اعظم دیوگوڑا

کرناٹک کے 12 باغی ممبران اسمبلی سے ملنے ممبئی گئے کانگریس کے ایک وزیر کو ہوٹل میں داخل ہونے سے روکنے پر مشتعل سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا مشتعل