بھارت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بھاری محصولات عائد کرنے کی دھمکی کا دیا جواب۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی بڑی معیشت کی طرح، ‘ہندوستان اپنے قومی مفادات اور اقتصادی سلامتی کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا’۔