نوہیرا شیخ کی رپورٹ ایک ہفتہ میں داخل کرنے ہائی کورٹ کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے محکمہ پولیس سے استفسار کیا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ ہیرا گروپ کی چیرمین نوہیرا شیخ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔