بنگلورو میں 7.11 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں پولیس کانسٹیبل سمیت تین گرفتار
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی ایم ایس انفو سسٹم سے تعلق رکھنے والی گاڑی جے پی نگر میں ایک بینک برانچ سے نقد رقم لے جارہی تھی۔