حیدرآباد: ملاوٹ شدہ پٹرول فروخت، پٹرول میں چوری، عوام کا احتجاج
حیدرآباد: شہر مضافاتی علاقہ چیتنیہ پور علاقہ کے ایک پٹرول پمپ پر پٹرول میں 50 فیصد پانی ملاکر فروخت کیا جارہا ہے۔ یہ خبر عام ہوتے ہی ہجوم جمع ہوگیا