Helped

مغربی بنگال: خاتون پولیس کانسٹبل کا قابل ستائش و قابل تقلید عمل۔ والد کی سرجری کیلئے رکھی گئی رقم سے غریب و مستحق افراد میں راشن کٹس تقسیم

برڈوان (مغربی بنگال): ملک میں کوویڈ۔19 کے سبب لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا تھا۔ جس سے غریب و متوسط طبقہ کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ روز