مدھیہ پردیش ہنی ٹراپ معاملہ۔ پندرہ دن ہوگئے کسی نام کا اب تک کوئی انکشاف نہیں ہوا ہے‘ دو مرتبہ ایس ائی ٹی سربراہ تبدیل
چیف منسٹر کمل ناتھ نے پچھلے دس دنوں میں دو اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہان کو تبدیل کیا ہے‘ جس کی وجہہ سے ”سیاسی دباؤ“ کی بات گشت کررہی