طبی عملہ کورونا سے کیوں متاثر ہورہا ہے: ہائی کورٹ کا استفسار۔ 8 جون تک تفصیلی رپورٹ داخل کرنے حکومت کو ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے وضاحت طلب کی کہ پی پی ای کٹس اور دیگر حفاظتی اشیاء کے باوجود کچھ ڈاکٹرس اور طبی عملہ کورونا وائرس سے