Hijab Protest

نئی دہلی: جنتر منتر پرحجاب احتجاج، جن مسلم خواتین کیلئے حکومت نے تین طلاق قانون بنایا آج انہی کیخلاف پولیس کا استعمال: احتجاجی طالبہ کا رد عمل

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی جانب سے مسلم خواتین کو نشانہ بنانے پر مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی خواتین نے منگل کو