حیدرآباد: حمایت نگر میں میکڈونلڈس کے باہر اسرائیل سے تعلقات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
دہلی، ممبئی، پونے، روہتک، چندی گڑھ، وشاکھاپٹنم، وجئے واڑہ اور پٹنہ میں متوازی مظاہرے کئے گئے۔ حیدرآباد: 16 جولائی پیر کو حمایت نگرمیں میکڈونلڈز کی برانچ کے باہر ایک مظاہرے