لوگ قوم پرستی کو ہٹلر سے جوڑے ہیں‘ مگر ہندوستان الگ ہے: موہن بھاگوات
بھاگوت نے مزید کہاکہ یہ ہندوستان محض ایک قومی مملکت نہیں ہے‘ جہاں پر ریاست میں مشکل ہوتی ہے تو قوم کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ بھونیشوار۔آر ایس ایس سربراہ
بھاگوت نے مزید کہاکہ یہ ہندوستان محض ایک قومی مملکت نہیں ہے‘ جہاں پر ریاست میں مشکل ہوتی ہے تو قوم کو خطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔ بھونیشوار۔آر ایس ایس سربراہ
مئی 28کے روز ونائیک دامودر ساورکر کی 136ویں جینتی‘ ہندومہاسبھا کے صدر رہ چکے ساورکرپہلی بار”ہندوتوا“ لفظ کا استعمال کیاتھا۔ ان کے اس کوششوں کو لے کر آب تک ایک