مدھیہ پردیش۔ نعش لے جانے کے لئے گاڑی دینے سے انکار‘ آخری رسومات کے لئے ماں کی نعش موٹر سیکل پر رکھ کر لے گیا۔
بھوپال۔مدھیہ دیش کے شاہ ڈول ضلع میں ایک سرکاری اسپتال کی جانب سے نعش لے جانے کے لئے گاڑی دینے سے انکار کے بعد 50کیلومیٹر طویل مسافت طئے کرتے ہوئے