ہبلی میں امن قائم‘ اتوار کے روز پیش آنے والے تشدد کے ضمن میں 89کی گرفتاری
پولیس نے اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں اولڈ ٹاؤن میں پیش اانے والے تشدد میں مبینہ طور پر ملوث89افراد کو گرفتار کرلیاہے جبکہ 4مفرور بتائے جارہے ہیںبنگلورو/ہبلی۔ایک سوشیل میڈیا پوسٹ