سیف علی خان کے تانڈو بنانے والوں کے خلاف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر ایف ائی آر درج
ایسا مبینہ طور پر کہاجارہا ہے ہندو دیوی دتاؤں کی شبہہ کو توڑ موڑ کر پیش کیاگیاہے اور شو میں ذات پات پر مشتمل مناظر اور مکالمے فلمائے گئے ہیں۔