حیدرآباد: اپنے آپ کو ڈاکٹر بتاکر لڑکی کو بھگا لے گیا۔ پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل
حیدرآباد: اپنے آپ کو ڈاکٹر بتا کر ایک لڑکی کو روزگار کا جھانسہ دے کر ایک شخص نے لڑکی کو لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔