غازی آباد میں ’آئی لو محمدؐ‘ کے پوسٹر ہٹائے گئے، پولیس نے بجرنگ دل کے کردار سے انکار کیا۔
پولس نے کہا ہے کہ پوسٹر بجرنگ دل کی شکایت کی وجہ سے نہیں ہٹائے گئے تھے بلکہ بریلی میں بدامنی کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر ہٹائے گئے