نوئیڈا: آئسکریم کھانے کے بعد آئسکریم کے پیسہ پوچھنے پر پولیس عہدیدارو ں نے آئسکریم فروش کی پٹائی کرڈالی۔
نوئیڈا(اترپردیش): ایک آئسکریم فروش کو پولیس افسر کی جانب سے مبینہ طور پر شدید زدوکوب کیا گیا۔ کیونکہ اس نے پولیس افسر سے آئسکریم کے پیسے مانگے۔ یہ تمام واقعہ