بہار میں ہراسانی کی ویڈیو پر شدید ردعمل؛ 7 ملزمان کی شناخت
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ نوجوانوں نے ایف آئی آر میں ملزمان کے نام نہیں لکھوائے تھے، لیکن ویڈیو کی مدد سے ان افراد کی شناخت کر لی گئی