گروپ ڈی کے آر آر بی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی بہار کے ائی ائی ٹی‘اب دھن باد میں ٹریک مین کے خدمات انجام دے رہے ہیں۔
دھن باد ریلوے ڈویثرن کے کئی سینئر افسران کو یہ شمولیت تعجب خیز لگے۔ انہوں نے کبھی نہیں سونچاتھا کہ اس قدر تعلیم یافتہ شخص ”درجہ چہارم“ کی ملازمت کرے