دہلی مندر کے ساتھ توڑ پھوڑ۔ بی جے پی نے کہا کہ عآپ رکن اسمبلی ہجوم میں شامل تھے‘ رکن اسمبلی نے شکایت درج کرائی۔
اتوار کی رات پارکنگ پر ہوئی ایک بحث کے بعد مندر میں توڑ پھوڑ کا واقعہ پیش آیا جس نے فرقہ ورانہ رخ اختیار کرلیا نئی دہلی۔مندر میں توڑ پھوڑ