ویڈیو: دہلی کے پولیس اہلکار نے نماز ادا کرنے والے مسلمانوں کو لات ماری، کیا گیامعطل۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو چند لوگوں کو اس وقت لات مارتے ہوئے دکھایا گیا جب وہ سڑک پر نماز پڑھ رہے تھے۔