اس ملک کی مٹی میں محبت ہے، کوئی اسے ایک تہذیب کی بنیاد پر بانٹ نہیں سکتا۔ مولانا عبدالعلیم خطیب ندوی۔۔ موسلادھار بارش کے درمیان مسلمانان بھٹکل نے ہجومی تشدد کے خلاف کیا احتجاج
ہجومی تشدد کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے، اور ملک اکثریت اس کے خلاف ہیں، مسلمانان بھٹکل موسلادھار بارش میں بھی بھیگ کر ہجومی تشدد کے خلاف پرامن