India

ٹیکس کے مال میں پیش ائے فائرینگ کے واقعہ میں ہلاک حیدرآبادی لڑکی کے میت جلد ہندوستان پہنچ جائے گی

شوٹنگ کا جب واقعہ پیش آیاتھا اس وقت وہ اپنے دوست کے ساتھ شاپنگ کررہی تھیحیدرآباد۔ٹیکساس مال میں فائرینگ کے مہلوکین میں سے ایک حیدرآبادی لڑکی ایشواریا تھاتکونڈا کی میت

جموں کشمیر کے کترا بیلٹ میں زلزلہ

انہوں نے کہاکہ کسی بھی مقام سے جانی او رمالی نقصان کی خبر نہیں ہے۔جموں۔عہدیداروں کے مطابق جمعہ کے روز جموں او رکشمیرکے رسائی ضلع کے کٹرا بیلٹ میں 3.6شدت

ہندوستان او رچین کے مابین ایل اے سی پر مدبھیڑ کے معاملے میں ہنگامہ آرائی کے بعد دوپہر 12بجے تک لوک سبھا کی کاروائی ملتوی کردگی گئی تھی

مشرقی لداخ میں 30ماہ تک جوں کا توں موقف رہنے کے بعد پچھلے جمعہ کے روز حساس علاقہ میں ایل اے سی پی یانگتسی کے قریب یہ تصادم پیش آیا