موت کے منتظر ہندوستانی تارکین وطن کو بچانے کے لئے لولو گروپ کے چیرمن نے ایک کروڑ روپئے ادا کئے۔ یو اے ای
ساری امیدیں ختم ہونے کے بعد نو سال سے ہندوستانی تارکین وطن سزا موت سنائے جانے کے بعد سے جیل میں تھے۔ مگر انہیں زندگی کادوسرا موقع ملا‘ چیرمن لولو