جھارکھنڈ چیف منسٹر ہیمنت سورین کا کہنا ہے”قبائیلی ہندو نہیں ہیں‘ اور کبھی نہیں ہوں گے“۔
سورین نے کہاکہ ریاست میں یہا ں پر32قبائیلی طبقات ہیں اور مانگ کی کہ مذکورہ مرکزی حکومت اگلی مردم شماری میں قبائیلیوں کے لئے ایک علیحدہ کالم بنائیںرانچی۔ انہیں ”دیسی