امریکہ میں 487 غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کو ملک بدری کا سامنا: سیکرٹری خارجہ
ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ان کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے رابطے میں ہے۔ ہندوستان کے سکریٹری خارجہ وکرم مصری