Interview

کانگریس تنہا الیکشن لڑے گی ، کسی سے اتحاد کی ضرورت نہیں ، عام آدمی پارٹی بہت چھوٹی جماعت ہے ، ایسی جماعتیں آتی جاتی رہتی ہیں ان سے اتحاد ممکن نہیں ۔ سابق وزیر اعلیٰ دہلی شیلا ڈکشٹ

دہلی پردیش کانگریس کمیٹی (ڈی پی سی سی) کی صدر اور دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا دکشت نے عام آدمی پارٹی (عاپ) کے ساتھ اتحاد کے امکانات کو خارج کر دیا ہے۔