آئی ایس آئی کیلئے جاسوسی کرنے والے وکاس اور چیمن لال گرفتار، انڈین آرمی کی انتہائی خفیہ باتوں کا افشاء
جئے پور(راجستھان): ہندوستانی فوج کی انتہائی خفیہ باتوں کو آئی ایس آئی تک پہنچانے والے دو افراد کو انٹیلی جنس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ان کا تعلق بیکانیر اور جھنجھنو