ترکی نے غزہ جنگی جرائم پر نیتن یاہو اور 36 اسرائیلی اہلکاروں کے گرفتاری وارنٹ کر دیئے جاری ۔
غزہ میں “انسانیت کے خلاف جرائم” اور “نسل کشی” کا ارتکاب کرنے اور عالمی سمد فلوٹیلا کو نشانہ بنانے کے لیے۔ استنبول: استنبول میں ترکی کے چیف پبلک پراسیکیوٹر کے