ہندوستانی فوج کا ایک بہت بڑا فیصلہ :فوج کے صدر دفتر سے جنگ کے میدان میں بھیجے جائینگے کرنل رینک کے افیسران
پاک و ہند کشیدگی کے بیچ ایک بڑی خبر ۔ہندوستانی سرحد پر پاکستان کے سکورٹری اور اسلحوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھ کر ہندوستانی فوج نے بھی یہ فیصلہ لیا