جامعہ ملیہ اسلامیہ نے ای لائبریری موبائل ایپ اور خودکار ان /آوٹ حاضری نظام لانچ کیا
نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار ایتھلیٹکس پروفیسر ناظم حسین الجعفری نے کل ڈاکٹر ذاکر حسین لائبریری میں لائبریری استعمال کرنے والوں کے لیے ’ای لائبریری موبائل ایپ اینڈ خودکار