Jamiatul Ulama

قیدی بھی انسان ہوتے ہیں اور ان کی بھی ضروریات ہوتی ہیں : مولانا سید ارشد مدنی ، جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے قیدیوں کی امداد

نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند ایک ایسی منفرد ملی تنظیم ہے جو مذہب اورمسلک سے بلند ہوکرخدمت خلق کے جذبہ عظیم کے ساتھ عوام میں انسانیت کی فلاح وبہبود کا کام