سڑکوں پر چلنے کی پابندی محبوبہ مفتی کی غلط حکمرانی اور کے ماضی کے غلط ارادوں کا نتیجہ ہے : عمر عبداللہ
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیر میں سڑکوں پر چلنے کی پابندی ماضی میں محبوبہ مفتی کے غلط رویوں اور ارادوں کا نتیجہ ہے