جاوڈیکر نے کجریوال کو ایک دہشت گرد قراردیا‘ اے اے پی کا پلٹ وار۔ سی ایم کو گرفتار کیوں نہیں کرتے
مرکزی مملکتی وزیر(فینانس) انوراگ ٹھاکر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جاوڈیکر نے کہاکہ کجریوال کو ایک”دہشت گرد“ ثابت کرنے کے لئے کئی طرح کے ”شواہد“ موجود ہیں‘ جس میں سے