جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے آزاد چیئرمین منتخب ہوگئے۔
موجودہ چیئر گریگ بارکلے کے تیسری مدت کے لیے انتخاب نہ کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد شاہ چیئرمین شپ کے لیے واحد امیدوار تھے۔ جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ شاہ پہلے ہی آسٹریلیا اور انگلینڈ سے حمایت حاصل کر چکے ہیں۔ نئی دہلی: جے شاہ کرکٹ کے سب سے طاقتور لوگوں میں