دہلی میں ایک جوس کی دوکان جو مسلمان چلارہا ہے‘ پر بجرنگ دل کارکنوں نے کیاہنگامہ ’تھوک جہاد‘۔
مسلمانوں کو معاشی بحران کا شکار بنانے کے مقصد سے کی جانے والی ایک ہندوتوا سازشی نظریہ تشکیل دینے کے لئے ”لوجہاد کے طرز پر تھوک جہاد“ کی اصطلاح استعمال