رنجن گوگوئی کی راجیہ سبھا کی نامزدگی پر دیگر ججس نے اٹھائے سوال، غیر جانبداری کے اصولوں سے سمجھوتہ کے الزام
نئی دہلی: سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کو راجیہ سبھا کیلئے مزد کئے جانے پر دیگر افراد کے ساتھ ان کے ساتھ ججس نے بھی سوالات کھڑے کئے