اپوزیشن نے سابق ایس سی جج بی سدرشن ریڈی کو نائب صدر الیکشن کے لیے نامزد کیا ہے۔
کھرگے نے کہا کہ تمام اپوزیشن اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ الیکشن ایک ‘نظریاتی لڑائی’ کی طرح ہے اور ہمیں اس کے لیے امیدوار کھڑا کرنا چاہیے۔